مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟ باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں
حدیث نمبر: 30833
٣٠٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جعفر عن ميمون قال: يجوز طلاقه ويجلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میمون نے ارشاد فرمایا : اس کا طلاق دینا جائز ہے اور اسے کوڑے مارے جائیں گے۔