مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟ باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں
حدیث نمبر: 30832
٣٠٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن الحسن وابن سيرين أنهما قالا: طلاق السكران جائز، ويجلد ظهره.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : نشہ میں دھت شخص کا طلاق دینا جائز ہے اور اس کی کمر پر کوڑے مارے جائیں گے۔