مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟ باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں
حدیث نمبر: 30831
٣٠٨٣١ - حدثنا أبو بكرٍ قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن ليث عن عبد الرحمن بن عنبسة أن عمر بن عبد العزيز أجاز طلاقه وجلده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن بن عنبسہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس کی طلاق کو نافذ قرار دیا اور اس کو کوڑے مارے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (معمر).