مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
(في) السارق يؤمر بقطع يمينه فيدس يساره باب: اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا
حدیث نمبر: 30827
٣٠٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى ابن أبي كثير أن عليًا أمضى ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو نافذ قرار دیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ يحيى بن أبي كثير لا يروي عن علي.