مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يوجد مع المرأة فتقول: زوجي باب: اس آدمی کے بیان میں جو عورت کے ساتھ پایا جائے اور عورت کہے: یہ میرا شوہر ہے
حدیث نمبر: 30814
٣٠٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: يدرأ عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : اس سے سزا ہٹا دی جائے گی۔