حدیث نمبر: 30784
٣٠٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي في رجل قذف ثم طلق ثلاثًا قال: يلاعنها ما كانت في العدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے تہمت لگائی پھر اس نے تین طلاقیں دے دیں آپ نے فرمایا : وہ اپنی بیوی سے لعان کرے گا جب تک وہ عدت میں ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30784
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30784، ترقيم محمد عوامة 29457)