مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا ابن الزانية: ما حده؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: اے زانیہ کے بیٹے، اس کی سزا کیا ہوگی؟
حدیث نمبر: 30680
٣٠٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: إذا قال: يا ابن الزانيين، (قال) (١): يجلد حدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب وہ یوں کہے : اے دو زانیوں کے بیٹے ! تو اس کہنے والے کو دو حدیں لگائی جائیں گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].