حدیث نمبر: 30665
٣٠٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في الحر يتزوج اليهودية والنصرانية ثم يفجر، فقالا: يجلد ولا يرجم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت شعبی سے اس آزاد شخص کے بارے میں مروی ہے جو یہودی عورت اور عیسائی عورت سے شدی کرتا ہے پھر بدکاری کرلیتا ہے ان دونوں حضرات نے فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے اور سنگسار نہیں کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30665
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30665، ترقيم محمد عوامة 29345)