حدیث نمبر: 30649
٣٠٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت مجاھد سے اللہ رب العزت کے قول { وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ } کے بارے میں مروی ہے ان دونوں حضرا ت نے فرمایا : قتل میں نہیں لیکن حدکو قائم کرنے میں نرمی نہ ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30649
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30649، ترقيم محمد عوامة 29331)