حدیث نمبر: 30641
٣٠٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: لا حد في غلام (١) افتري عليه وهو صغير حتى (تجب) (٢) عليه الحدود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : کوئی سزا نہیں ہوگی اس لڑکے میں جس پر جھوٹی تہمت لگائی گئی اس حال میں کہ وہ چھوٹا بچہ تھا یہاں تک کہ اس پر حد ود ثابت ہوجائیں۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (صغير).
(٢) في [أ، هـ]: (يجب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30641
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30641، ترقيم محمد عوامة 29323)