مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قول (تعالى): ﴿وليشهد عذابهما طائفة من المؤمنين﴾ باب: اللہ رب العزت کے قول (وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَائِفَۃٌ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ) کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 30633
٣٠٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [النور: ٢]، قال: (أدناه) (١) رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاھد سے آیت ” اور چاہیے کہ ان کی سزا کا مشاہدہ کرے مومنوں کا ایک گروہ۔ “ کی تفسیر میں مروی ہے آپ نے فرمایا : کم از کم ایک آدمی ہو، اور حضرت عطاء نے فرمایا : دو آدمی ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أدناها).