حدیث نمبر: 30611
٣٠٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن حماد بن سلمة عن قتادة في رجل باع امرأة وهما حران، فأخذا عند (الجسر) (٢) في أوساطهما (الدنانير) (٣)، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز (فيهما) (٤)، فكتب فيهما: أن يعزرا و (يستودعا) (٥) السجن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک عورت کو فروخت کردیا اس حال میں کہ وہ دونوں آزاد تھے۔ ان دونوں کو پل کے پاس سے پکڑا گیا ان دونوں کے درمیان دنا نیر تھے سو ان دونوں کے بارے میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا گیا تو آپ نے جواب لکھا : ان دونوں کو سزا دی جائے اور دونوں کو جیل میں ڈال دیا جائے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (حيان).
(٢) في [أ، هـ]: (الحسن).
(٣) في [أ، هـ]: (الزنانير).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [أ، ب، ط، ك]: (يستودعان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30611
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30611، ترقيم محمد عوامة 29295)