مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
حدیث نمبر: 30609
٣٠٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم قال: يلاعن الزوج، ويضرب الثلاثة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : خاوند لعان کرے گا اور ان تینوں کو کوڑے مارے جائیں گے۔