حدیث نمبر: 30580
٣٠٥٨٠ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في غلام كان مع قوم في السوق، فسرق بعض متاعهم فقال: هو خائن ولا قطع عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایک غلام کے بارے میں مروی ہے جو چند لوگوں کے ساتھ بازار میں تھا کہ اس نے ان کا کچھ سامان چوری کرلیا آپ نے فرمایا : وہ خیانت کرنے والا ہے اور اس پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) زيادة في [ط]: (قال: حدثنا شريك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30580
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30580، ترقيم محمد عوامة 29265)