مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من رخص في إقامة الحدود في (المساجد) باب: جس نے مسجد میں حدود قائم کرنے کی رخصت دی
حدیث نمبر: 30566
٣٠٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل عن ابن سيرين عن شريح أنه كان يقيم الحدود في (المساجد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت قاضی شریح مسجدوں میں حدود قائم کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (المسجد).