مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟ باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث نمبر: 30531
٣٠٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شيخ لقيته بمنى عن روح بن القاسم عن (مطر) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: ليس على النباش قطع، وعليه شبيه بالقطع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکر مہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کفن چور پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی اس پر کاٹنے کے مشابہ سزا ہوگی۔
حواشی
(١) في [ط]: (عطر)، وفي [هـ]: (مطرف).
(٢) مجهول؛ لإبهام شيخ المؤلف.