مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟ باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث نمبر: 30529
٣٠٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن عبد اللَّه بن المختار عن (معاوية) (١) بن (قرة) (٢) قال: النباش لص فأقطعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن مختار فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن قرہ نے ارشاد فرمایا : کفن چوری کرنے والا چور ہے پس اس کا ہاتھ کاٹ دو ۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (مرة).