مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق (الثمر) والطعام باب: اس آدمی کے بیان میں جو پھل اور کھانا چوری کرتا ہو
حدیث نمبر: 30492
٣٠٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيِع عن جرير بن حازم والسري بن يحيى عن الحسن أن النبي ﷺ أتي برجل سرق طعامًا، فلم يقطعه (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے کھانا چوری کیا تھا تو آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔