مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
قدر كم يقعد في الركعتين (الأوليين) باب: پہلی دو رکعتوں میں کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 3048
٣٠٤٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم: أنه كان يجلس في التشهد في الركعتين قدر التشهد (مترسلًا) (١) ثم يقوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم دو رکعت پڑھنے کے بعد تشہد میں تیز تشہد پڑھنے کی مقدار بیٹھتے اور پھر کھڑے ہوجاتے۔
حواشی
(١) في [ب]: (مرسلا) وفي [أ]: (من سلام).