مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3047
باب: پہلی دو رکعتوں میں کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟
قدر كم يقعد في الركعتين (الأوليين)
حدیث نمبر: 3047
٣٠٤٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن رجل صلى خلف أبي بكر فكان في الركعتين الأوليين كأنه على الجمر حتى يقوم (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابو بکرکے پیچھے نماز پڑھی، پہلی دورکعات کے بعد اٹھنے سے پہلے وہ اتنی دیر بیٹھے جیسے انگارے پر بیٹھے ہوں۔
حواشی
(١) مجهول.