مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يأتي جارية أمه باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے
حدیث نمبر: 30477
٣٠٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادا والحكم عن الرجل يقع على جارية أمه، قالا: عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد اور حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے ؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : اس پر حد جاری ہوگی۔