مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث نمبر: 30470
٣٠٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يسرق من الغنم، قال: ليس عليه حد إذا كان له فيه نصيب] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو مال غنیمت سے چوری کرلے۔ آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی جب کہ اس شخص کا بھی حصہ ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (عبد).
(٢) تكرر الخبران في: [جـ].