مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث نمبر: 30466
٣٠٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن الرجل يسرق من بيت المال قال: يقطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔