حدیث نمبر: 30464
٣٠٤٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جامع عن زيد بن أسلم قال: أوتي عمر برجل وقع على أمته وقد زوجها، فضربه ضربًا ولم يبلغ به الحد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے اپنی باندی سے وطی کی درآنحالیکہ وہ اس کی شادی کسی اور سے کرچکا تھا تو آپ نے اسے شرعی حد سے کم سزا دی۔

حواشی
(١) منقطع؛ زيد لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30464
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30464، ترقيم محمد عوامة 29153)