مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يطأ الجارية من الفيء باب: اس آدمی کے بیان میں جو مال فیٔ کی باندی سے وطی کرلے
حدیث نمبر: 30432
٣٠٤٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الحكم أنه قال: في رجل وطئ جارية من الفيء، قال: ليس عليه حد، له فيها نصيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے مال غنیمت کی باندی سے وطی کرلی تھی آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی، جبکہ اس میں اس کا بھی حصہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (هشام).