مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: على من أتى (بهيمة) حد باب: جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
حدیث نمبر: 30418
٣٠٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن الحكم قال: من أتى البهيمة أقيم عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : جو شخص جانور سے صحبت کرلے اس پر حد قائم کی جائے گی۔