حدیث نمبر: 30406
٣٠٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم فيمن (أتى) (١) بهيمة قال: يجلد ولا يبلغ به الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے اور کوڑوں کو حد کی مقدار تک نہیں پہنچایا جائے گا۔

حواشی
(١) بياض في [م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30406
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30406، ترقيم محمد عوامة 29096)