حدیث نمبر: 304
٣٠٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانت الخلفاء (تتوضأ) (١) لكل صلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خلفاء راشدین ہر نماز کے لئے الگ وضو کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [خ، د، هـ]: (توضئوا).
٣٠٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانت الخلفاء (تتوضأ) (١) لكل صلاة.حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خلفاء راشدین ہر نماز کے لئے الگ وضو کیا کرتے تھے۔