مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 305
باب: ہر نماز کے لئے الگ وضو کرنے کا بیان
(باب) من كان يتوضأ إذا صلى
حدیث نمبر: 305
٣٠٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أنا حماد بن زيد عن هشام بن حسان عن محمد قال: ان أبو بكر وعمر وعثمان -فيما يعلم أبو خالد- يتوضئون لكل صلاة، فإذا كانوا في المسجد، دعوا (بالطست) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان، جہاں تک ابو خالد کو علم ہے، ہر نماز کے لئے الگ وضو کیا کرتے تھے۔ اگر وہ مسجد میں ہوتے تو طشت منگوا لیتے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (بالطشت).
(٢) منقطع.