حدیث نمبر: 30342
٣٠٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يقذف امرأته، (أو) (١) ينتفي من ولد امرأته ثم يكذب نفسه، قال: يحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی یا اس نے اپنی بیوی کے بچہ کی نفی کی پھر اس نے خود کو جھٹلا دیا ہو ! آپ نے فرمایا اس پر حد لگائی جائے گی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30342
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30342، ترقيم محمد عوامة 29043)