حدیث نمبر: 30340
٣٠٣٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر عن مغيرة عن إبراهيم في الملاعن يكذب نفسه قال: يجلد (الحد) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس لعان کرنے والے کے بارے میں مروی ہے جو اپنے نفس کی تکذیب کر دے آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [م]: (بالحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30340
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30340، ترقيم محمد عوامة 29041)