مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا شارب خمر باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے
حدیث نمبر: 30332
٣٠٣٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم في رجل قال لرجل: يا شارب خمر، (قال) (١): ليس عليه حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو کسی آدمی کو یوں کہے : اے شراب پینے والے آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].