حدیث نمبر: 30330
٣٠٣٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن مغيرة بن زياد عن عطاء] (١) الخرساني قال: إلى السلطان الزكاة والجمعة والحدود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء خراسانی نے ارشاد فرمایا : زکوٰۃ، جمعہ اور سزائیں بادشاہ کے سپرد ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].