حدیث نمبر: 30329
٣٠٣٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة (عن جبلة ابن عطية) (١) عن ابن محيريز [قال: (الجمعة) (٢) والحدود والزكاة والفيء إلى السلطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبلہ بن عطیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن محیریز نے ارشاد فرمایا : جمعہ، سزائیں، زکوٰۃ اور مال فئی بادشاہ کے سپرد ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) في [ط]: (الجعة).