مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
باب في السكران يسرق، (يقطع) أم لا؟ باب: یہ باب ہے اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو چوری کرلے: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30324
٣٠٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري في السكران: (إن) (١) (أعتق) (٢) أو طلق جاز عليه، وأقيم عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے نشہ میں مدہوش آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ آزاد کرلے یا طلاق دے تو اس کو مانا جائے گا اور اس پر حد قائم کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (إذا)، وفي [ك]: (إذ).
(٢) في [ط]: (عتق).