مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المسلم يسرق من الذمي الخمر، يقطع أم لا؟ باب: اس مسلمان کا بیان جو ذمی کی شراب چوری کرلے کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30307
٣٠٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن عيينة عن سعيد (بن سعيد) (١) عن عطاء قال: إذا سرق المسلم من الذمي خمرًا قطع، وإذا سرقها من مسلم لم يقطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : جب مسلمان ذمی کی شراب چوری کرلے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا اور جب وہ کسی مسلمان کی شراب چوری کرلے تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].