مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
النبيذ من رأى فيه حدا باب: انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
حدیث نمبر: 30291
٣٠٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن في السكران من النبيذ قال: يضرب ثمانين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے نبیذ پی کر نشہ میں مدہوش ہونے والے کے بارے میں مروی ہے کہ اسے اسی کوڑے مارے جائیں گے۔