مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟ باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
حدیث نمبر: 30288
٣٠٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان عن رجل) (١) عن إبراهيم قال: يضرب في الخمر في قليلها (أو) (٢) كثيرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : شراب تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) تكرر في: [ك].
(٢) في [جـ، م]: (و).