مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟ باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
حدیث نمبر: 30286
٣٠٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن حصين بن عبد الرحمن يرفعه إلى عمر قال: من شرب من الخمر قليلًا أو كثيرًا ضرب الحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی لی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔
حواشی
(١) منقطع؛ حصين لم يدرك عمر.