مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟ باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
حدیث نمبر: 30284
٣٠٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: من شرب الخمر قليلًا أو كثيرًا (ضرب) (١) (حدًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك، م].
(٢) في [جـ، ك، م]: (حُدّ).