مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟ باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
حدیث نمبر: 30282
٣٠٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الحجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: (١) في قليل الخمر وكثيره ثمانين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : شراب کی تھوڑی اور زیادہ مقدار میں اسی کوڑے سزا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (يجلد).