مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30232
٣٠٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن جابر ابن زيد قال: حرمة الدبر أعظم من حرمة كذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید نے ارشاد فرمایا : دبر کا حرام ہونا فلاں کے حرام ہونے سے زیادہ بڑا ہے حضرت قتادہ نے فرمایا : ہم اس کو سنگسار پر محمول کرتے تھے۔