مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30224
٣٠٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: اللوطي بمنزلة الزاني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا، اغلام باز زانی کے درجہ میں ہوگا۔