مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30223
٣٠٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: حد اللوطي حد الزاني، إن كان محصنًا فالرجم، وإن كان بكرًا (فالجلد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اغلام باز کی سزا زنا کرنے والے کی سزا کی طرح ہوگی اگر وہ شاد ی شدہ ہو تو سنگسار اور اگر کنوارہ ہو تو کوڑے۔
حواشی
(١) في [ط]: (فالجد).