مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30222
٣٠٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: يرجم: (أحصن) (١) أو لم يحصن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا، اس کو سنگسار کردیا جائے گا شادی شدہ ہو یا نہ ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حصن).