مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30221
٣٠٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يأتي الرجل قال: سنته سنة المرأة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو مرد سے اپنی حاجت پور ی کرلے آپ نے فرمایا : اس کا طریقہ عورت کا طریقہ ہوگا سزا میں۔