حدیث نمبر: 30201
٣٠٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن إسماعيل بن أمية عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: إني لأذكر (مسك) (١) شاة أمرت بها (أمي) (٢) فذبحت حين ضرب عمر أبا (٣) بكرة فجعل مسكها على ظهره من شدة الضرب (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کے والد ابراہیم نے ارشاد فرمایا : بیشک میں ذکر کروں گا اس بکری کی کھال کا جس کے بارے میں میری ماں نے حکم دیا تو اس کو ذبح کردیا گیا تھا جب حضرت عمر نے حضرت ابو بکرہ کو کوڑے مارے تھے تو آپ نے اس کی کھال کو آپ کی کمر پر ڈال دیا تھا مار کی شدت کی وجہ سے۔

حواشی
(١) أي: جلد، وفي [أ، ب، ط]: (منك و).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ب، ط]: زيادة (أبي).
(٤) منقطع؛ إبراهيم بن عبد الرحمن لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30201
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30201، ترقيم محمد عوامة 28908)