مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في القاذف: تنزع عنه ثيابه أو يضرب فيها؟ باب: تہمت لگانے والے کے بیان میں کیا اس کے کپڑے اتا رلیے جائیں گے یا ان میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث نمبر: 30199
٣٠١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن ليث عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا، تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا اس حال میں کہ اس کے بدن پر کپڑے موجود ہوں۔