مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا
حدیث نمبر: 30192
٣٠١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: ليس بقذف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : یہ تہمت نہیں ہے۔