حدیث نمبر: 30188
٣٠١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن الحكم بن أبان عن سالم قال: سألته عن الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء، قال: لا بأس، العذرة تذهبها الوثبة والشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم بن ابان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے : میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا ؟ آپ نے فرمایا : کوئی حرج نہیں اس لیے کہ دوشیزگی اچھل کود اور کسی بھی چیز سے ختم ہوجاتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30188
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30188، ترقيم محمد عوامة 28896)